dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، شام اور رات کے…

اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہم ہر حد تک جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ اوپیک پلس کی تیل پیداواربڑھانے کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 فیصد تک گرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جون…

پاکستان پُر امن ملک،جارحیت مسلط کی جاتی ہےتو منہ توڑجواب دینےکو تیارہیں،پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اورخطے میں امن چاہتا ہے،جارحیت مسلط کی جاتی ہےتوافواج پاکستان دشمن کومنہ توڑجواب دینےکیلئےتیارہیں۔ وزیراطلاعات اورڈی جی آئی ایس پی آرکا قومی سلامتی پر سیاسی…

بھارتی قابض افواج کی بربریت، کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند

مسلسل آپریشنز، گھٹتی آزادی اور روزانہ کی تلاشی نے کشمیری جوانوں کو زندگی کی امید سے محروم کر دیا ہے اور وہ بھارت کی محکوم زندگی پر موت کو ترجیح دینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اگست 2019 کے بعد…

پی ٹی آئی والے کبھی پاکستانی بن کر نہیں سوچ سکتے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کی جانب سے سیکیورٹی بریفنگ کی میٹنگ کے بائیکاٹ پرردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اپنی حکومت میں کسی بریفنگ میں نہیں بیٹھے، رونا روتے…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد  بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہوگیا،بین الاقوامی سطح پر بھارتی جارحیت پر مبنی بیانیے کو تمام بڑے ممالک نے مسترد کردیا۔ روسی وزیر خارجہ نے نئی دہلی کوپاکستان کیساتھ معاملات بات چیت…

تحریک انصاف کا حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی، بانی پی ٹی آئی نے…

بڑے ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کی خدمات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

بڑے ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کی خدمات ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ریلویز حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آؤٹ سورس صفائی کو بہتر بنانے اور زیادہ مسافروں کو راغب کرنے کیلئے…

پاکستان کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

پاکستان نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے یو این میں مستقل نمائندے کو سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے،پاکستان سلامتی کونسل…