dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی: پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔

ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم الرٹ ہیں لیکن بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و خوشحالی ہم سب…

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے گزشتہ شب ایل او سی کے متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بلا…

پاکستان کے نوجوان مودی کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان مودی کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے ملاقات کی۔ سردار سلیم…

بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی…

بھارت کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بھارت کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں…

اسکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد بند کرنے کا فیصلہ

مائیکرو سافٹ کمپنی نے آج سے اسکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم ا سکائپ کو ایک دوسرے ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم…

اسرائیل یا امریکہ نے حملہ کیا تو طاقت سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

تہران: ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا ہے کہ اسرائیل یا امریکہ نے حملہ کیا تو طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے اسرائیل اور امریکہ کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا…

پاک بھارت کشیدگی ، ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے ایران نے کوششوں کا آغاز کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی پر مودی سرکار پر شدید تنقید جاری

اسلام آباد: پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی پر مودی سرکار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارتی عوام کی جانب سے سخت سوالات اور تنقید کا سلسلہ جاری…