dhanaknews
بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ کی طاقت سے دنیا متاثر
بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ،جوابی کارروائی پر پاک فضائیہ کی طاقت سے دنیا متاثر ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں پاک فضائیہ کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا، ذرائع کے مطابق جے ایف 17 کی طیارہ ساز…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا ۔ سپر یم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔…
وزارتِ صحت نے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا
وزارتِ صحت نے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ وفاقی وزیر صحت نے وفاق کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر صحت مصطفیٰ…
بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، جارحیت پر احتجاج ریکارڈ
بھارت کی جانب سے جارحیت کے بعد بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور جارحیت پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو سخت احتجاجی مراسلہ بھی…
بھارتی جارحیت سے کہاں کہاں شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج نے تفصیلات بتا دیں
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جارحیت سے ہونے والی شہادتوں کی تفصیلات بتا دیں۔ ان کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر احمد پور شرقیہ میں مسجد سبحان اللہ کو نشانہ بنایا گیا جس کے…
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر بھارتی گولہ باری سے نقصان کی تفصیلات سامنے
بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کوبھی نشانہ بنایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی ذخائر پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیربعد ہو گا، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔ پاک بحریہ کے سربراہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف ،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر احسن…
26 معصوم شہری شہید، 46 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت نے چھ مقامات پر گزشتہ رات بزدلانہ حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کیا جس میں 26 معصوم…
لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا
لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن نے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے بعد آپریشنل ائیر پورٹ ذرائع نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باعث متاثرہ فضا ئی حدود اب کھول…