dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کیساتھ بات چیت کا وقت نہیں، جوہری کشیدگی کا خطرہ موجود ہے: وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ تنازع کے پیش نظر بھارت کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار نہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جوہری کشیدگی کے واضح اور موجودہ خطرے کے…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زوردار دھماکوں کی آوازیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہفتے کی شام اچانک زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مختلف علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی افواہوں…

اپنے ہی شہروں پر میزائل داغے، پاکستان کے پاس ٹھوس شواہد موجود: سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے پاس بھارت کی جانب سے اپنے ہی شہری علاقوں پر بیلسٹک میزائل داغنے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے شہر آدم پوراورامرتسر میں گرنے والے چھ میزائلوں کے الیکٹرانک…

بھارت نے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے، 5 امرتسر اور 1 آدم پور میں گرے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  نے کہا ہے کہ بھارت نے آدم پور سے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس…

سکھ برادری پریشان، اجے بنگا سندھ طاس معاہدے میں کس کا ساتھ دیں گے؟

ورلڈ بینک کے نومنتخب صدر اجے بنگا، جو سکھ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، ایک غیرمعمولی روحانی اور سیاسی آزمائش سے دوچار ہیں۔ ان کے سامنے سوال کھڑا ہے کہ آیا وہ مودی سرکار کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی…

عمان کے مفتی اعظم کی پاکستان سے یکجہتی، بھارتی حملوں کی مذمت

عمان کے مفتی اعظم اورممتاز عالم دین شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی جارحیت، خصوصاً مساجد کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عمان کے مفتی اعظم…

امریکی صدر ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی ایشیاء میں بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی پر گہری تشویش رکھتے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے خواہاں ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ خطے میں…

بھارت نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا

گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب کرنے پر بھارت نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق پابندی کی وجہ کرن تھاپر کے پروگرام میں سابق بھارتی فوجی آفیسر پراوین سواہنے کے ہوشربا انکشافات تھے، بھارت پاک…

بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری، بحری بیڑا تعینات ، برطانوی اخبار کا دعویٰ

بھارت نے سپرسانک میزائلوں سے لیس بحری بیڑے کو پاکستان کے قریب پہنچا دیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحری بیڑا پاکستانی ساحل سے 300 سے 400 میل کے فاصلے پر موجود ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحریہ کے…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی

حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ہے اور یہ…