پاکستان
پشاور میں مظاہرین نے گرڈ سٹیشن پر دھاوا بول کر بجلی بحال کروادی
پشاورمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نےپیسکو دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ 1200سے زائد مشتعل مظاہرین زبردستی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے۔ مظاہرین نے زبردستی گلوزئی اور محمدزئی…
تحریک انصاف کے بارہ ملزمان پرسائبر ٹیررازم کا مقدمہ درج
اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بارہ ملزمان پرپیکا ایکٹ کی سیکشن نو، دس اور گیارہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق…
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نئے امتحان میں پھنس گئی
تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت کے انکشاف پر نیا پنڈورا بکس کھل گیا، مرکزی قیادت ایک نئے امتحان میں پھنس گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 39 اراکین قومی…
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیش رفت
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہ پرویز خٹک کی بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج کی،احتساب عدالت کے جج محمد علی…
کسی اور جماعت کا حصہ نہیں بننے جا رہا ، شفقت محمود
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وہ کسی اور جماعت کا حصہ نہیں بن رہے۔ ہم ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست چھوڑنے کے حوالے سے کوئی…
31 اگست سے پہلے ملکی سیاست کا فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 31 اگست سے پہلےفیصلہ ہوجائے گا اور عملی طور پر میں اگست کے بعد سیاست میں آجاؤں گا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…
سندھ: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیا
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے اسکولز تعطیلات میں اضافے کی وجہ نصابی کتابوں کی…
19 سال 3 ماہ تک ہر شہری پر کارڈ بنانا لازم ہے بصورت دیگر سزا ہوگی، چیئرمین نادرا
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے اٹھارہ سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں ،چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے نادرا…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے39اراکین کے نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دئیے
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے39اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ۔ پی ٹی…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس،بڑے فیصلے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد ہر صورت قابل مذمت ہیں ، ان کیخلاف کارروائی ہو گی ،پولیس مسلح گروہ کے دفاتر کیخلاف بلا تفریق کارروائی کرے…