پاکستان
لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم
لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کانو مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستیں منظور کرلیں۔…
عوام کیلئے سولر منصوبہ لا رہے ہیں جس سے بجلی بل آدھے ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں، اس سے بجلی کے بل آدھا ہو جائیں گے۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ…
خواتین کو5 فیصد ٹکٹ نہ دینے پرانتخابی نشان واپس لیا جائے گا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد نشستیں نہ دینے کے معاملے پر 7 سیاسی جماعتوں کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار ارکان ا لیکشن کمیشن نے درخواست…
پیرس اولمپکس 2024، تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار
پیرس اولمپکس 2024 کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے جس میں 200 ممالک سے تعلق…
حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری
وفاقی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں…
رؤف حسن سمیت 9 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع ، 2 خواتین کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سمیت 9 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی جبکہ دو خواتین کی ضمانت منظور کر لی۔ رئوف حسن و دیگر ملزمان کو…
پنجاب سے مرغی لے جانے پر پابندی، بلوچستان میں شدید قلت، قیمت میں بڑا اضافہ
پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت…
قومی کرکٹر شاہنواز دھانی انجری کا شکار، ڈارون ٹور سے باہر
پاکستان شاہینز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی شہر ڈارون میں موجود پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنا پہلا چار روزہ میچ بڑے مارجن…
فواد چوہدری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل…
عمران خان جیل سے چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے انتخاب کی دوڑ میں شامل
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘ٹیلی گراف’ کے مطابق عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود…