پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

4.2 شدت کا زلزلہ

تربت اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی35کلومیڑ تھی،زلزلے کا مرکزتربت سے24کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ یاد رہے گزشتہ شب سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

آئی پی پیز کیخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

ایم کیوایم پاکستان نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی، قرارداد قائد حزب اختلاف برائے سندھ اسمبلی علی خورشیدی اور رکن سندھ اسمبلی…

پی ٹی آئی پر پابندی معاملہ،حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے غور رہی ہے

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پر پابندی کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس پی ٹی آئی پر پابندی…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ تحریک انصاف کی درخواست…

ملک کے نوجوانون کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں،رانامشہود

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائےنوجواناں رانا مشہود نے کہا ہے کہ ہم ملک کےنوجوانون کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں،پرائم منسٹر پروگرام کے تحت نوجوانوں کی مالی معاونت بھی کی جارہی ہے۔ رانا مشہود نے اپنے ایک بیان میں کہا…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔ بدین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد حکومت نے نوکریاں دینا شروع…

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے…

پنجاب بھر کے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سرکاری کامرس کالجزکو ختم کرنے کافیصلہ کرلیا،ان کالجز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کالجز میں تبدیل کردیا جائے گا۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نے منصوبے پرکام شروع کردیا، صوبہ کے تمام 85 کامرس کالجز کو آئی ٹی کالجزکا درجہ دیا…

عمران خان اور بیرسٹر سیف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد سیف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف نے عمران خان کو بنوں واقعے اور بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔…

جسٹس اطہر

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ نیویارک بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ آئین کی پیداوار ہے…