پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزری فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اورمعاشی عدم استحکام ہے، انہوں نے اب عدالتی عدم استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…

اسرائیلی کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان

فرانس کی میزبانی میں ہونے والے پیرس اولمپکس کے دوران اسرائیل کے کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں جمعے سے اولمپکس 2024…

کے پی اسمبلی میں مراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرارداد منظور کرلی۔ کے پی اسمبلی نے مراد سعید کے خلاف قائم مقدمات فوری ختم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر…

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان، انتباہ جاری

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے، انتباہ بھی جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز…

بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے سلسلے میں پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے سلسلے میں بانی پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی…

پی ٹی آئی کی پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست تیار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے فہرست تیار کر لی۔ جس کی حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں…

لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اجلاس میں لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دی…

پاکستان میں اس وقت سیکیورٹی اور معاشی چیلنجز ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد: پاکستان میں اس وقت سیکیورٹی اور معاشی چیلنجز ہیں۔ سیاسی انتشار کی وجہ سے ملکی مسائل کا حل نہیں نکل پا رہا۔ سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے…

ڈیجٹل دہشتگردی کیلیے عدالتیں قائم، پی ٹی آئی روف حسن پر پہلا مقدمہ درج

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں ڈیجیٹل دہشت گردی اور سائبر کرائم میں گرفتار افراد کے ٹرائل کیلئے عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ہم انویسٹی…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے…