پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف پنجاب نے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی تک آج سے علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

9مئی کو پاکستان کی جڑیں ہلانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی گئی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9مئی کو پاکستان کی جڑیں ہلانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، یہ نہیں کہہ رہے کہ کوئی ہم پر…

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں گزشتہ روز پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کھیلا…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی بابا اور 40 چوروں سے…

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار پر بھائی نے بھائی کومار دیا

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو مار دیا۔ گرجاکھ کے رہائشی خاندان کو 30 ہزار روپے سے زائد کا بجلی بل آیا تو گھر میں جھگڑا شروع ہوگیا، بڑے بھائی نے…

پاکستان میں پہلی بار ٹریفک مینجمنٹ کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کرنیکا فیصلہ

لاہور، پاکستان میں پہلی بار ٹریفک مینجمنٹ کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر لاہور کے تین ماڈل روڈز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کیا جائے گا۔ سید غضنفر…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیار کر لی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لئے ہیں…

پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کنکشن کے ماہانہ چارجز میں 10 فیصد کا اضافہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے براڈ بینڈ سروسز کے نرخ میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق یکم اگست 2024 سے انٹرنیٹ کنکشن کے ماہانہ چارجز کو بڑھا کر…

پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں ناکام

تین مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اب تک 20 سے زائد انٹرنیشنل ٹائٹلز اپنے نام کرچکی ہے جن میں 1960، 1968 اور 1984…

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا اور پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست منظور کرلی۔ مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے پڑھ…