پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کا فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت جو قدم بھی اٹھاتی ہے ،…

شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور بیٹی ایشا امبانی کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی ایشیا کے امیر ترین شخص اور بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرمیلا فاروقی کو گزشتہ روز پیرس میں ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین امبانی کے…

انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فیصل آباد اور ملحقہ علاقوں میں انسانی جانے بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دل کے علاوہ انسانی جان بچانے والی ادویات کے ساتھ ساتھ انسولین کی قیمتوں میں…

مریم نواز عدلیہ پر نہیں، عدالتی فیصلوں پر غصے میں ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ کے فیصلوں پر غصے میں ہیں، نہیں چاہتی کہ صنم جاوید جیل میں جائیں، حکومت مدت مکمل کرے گی۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے…

جماعت اسلامی

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کل سے شروع ہونے والے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے…

اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ملنے کے بعد حکومت کیخلاف عدم اعتماد کریں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں اسد قیصر نے کہا کہ نواز اور شہباز میں شدید اختلافات ، آصف…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم خیبرپختونخوا،بالائی/وسطی پنجاب، کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں چند مقاما…

پیپلز پارٹی سے کسی غیر جمہوری قدم کی توقع نہ کی جائے، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی چھوٹا فیصلہ نہیں۔ پیپلز پارٹی سے کسی غیر جمہوری قدم کی توقع نہ کی جائے۔ پاکستان پیپلز…

حکومت کیخلاف کھڑے نہ ہوئے تو حالات مزید بدتر ہوجائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر آج ہم حکومت کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو آئندہ اس سے بھی بدتر حالات ہوجائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور بجلی…

تین ماہ میں آئی پی پیز کو 450 ارب روپے دینے کا انکشاف

اسلام آباد: رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں آئی پی پیز کو 450 ارب دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا ہے۔ پنجاب کے سابق نگران…