پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

2 ہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ پراسرار طورپرغائب ہونے کا انکشاف

وزارت داخلہ میں دوہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ پراسرار طورپرغائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت داخلہ نے پچھلے سال 46465 لائسنس جاری کیے، آڈٹ جنرل کی خصوصی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ان لائسنسوں کے بدلےنادرا میں بیالیس…

مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک موٹروے،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے صدر اے این پی و سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے ایمل ولی خان کو دیر کے ضمنی الیکشن میں…

موسلا دھار بارش کہاں کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نےانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات موسلا دھار بارش متوقع ہے ۔ مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، مالاکنڈ، دیر سوات، شانگلہ، بونیر، کرم، اورکزئی، خیبر، مہمند، نوشہرہ، صوابی ،کشمیر ، ڈ یرہ غا زی خان ،…

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت کے شعبے میں چین کی کامیابی سے استفادہ چاہتا ہے،ملک میں چینی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہتے ہیں،میرے حالیہ دورہ کے دوران بزنس ٹو بزنس معاہدے انتہائی خوش آئند امر…

مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پربھرتی کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر، کمشنرز او رسیکریٹریز کے مالیاتی اختیارات بڑھانے کی منظوری دی گئی ، اس کے علاوہ ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس…

زمان پارک میں پیٹرول بم تیار اور ریاست پر حملوں کی تربیت دی جاتی تھی ، عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بالآخر 9مئی سانحے کا اعتراف کرلیا، 9مئی کو200سےزائد فوجی تنصیبات اور جی ایچ کیو پر حملے کیے گئے۔ وفاقی وزیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر پی ٹی آئی لاہوراصغر گجر کو حراست میں لے لیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ ریفرنس بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کیا گیا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11…

حمزہ شہباز کو اہم عہدے پرتعینات کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افئیرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز وفاق کے نمائندے کے طور پر چئیرمین پبلک افئیرز کی ذمہ داری سنبھالیں گے،ذرائع نون لیگ کے مطابق پانچ افراد…

جلسےتو پورے ملک میں کریں گے لیکن این او سی کے بغیر نہیں ،اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کی خواہش پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی ہے جو کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…