پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی

مسلم لیگ ن کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کرتے ہوئے مخصوص نشستوں…

تحریک انصاف

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔ ممبر خیبر…

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی…

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغانستان کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے کی رضامندی ظاہر کردی۔ کولمبو میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں اے سی بی کے حکام…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ…

وفاقی کابینہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق بلایا جانے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں آج منگل کو پی ٹی آئی پر پابندی کے…

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، مزید بارش کا امکان

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں منگل کی صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت…

اڈیالہ جیل

کار سوار شخص نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر بیرئیر توڑتے ہوئے گاڑی گیٹ سے ٹکرا دی ، جس سے جیل میں رات گئے سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس کے مطابق کار سوار شخص بیریئر توڑ…

ایپکس کمیٹی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں امن دھرنے میں شامل جرگے کے ارکان سے ملاقات کے بعد 25 جولائی کو ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران جرگہ کے…

پاکستان کے نیول چیف سے برازیل بحریہ کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان کے نیول چیف سے برازیل بحریہ کے چیف آف اسٹاف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی…