پاکستان
بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ وہاں روز حادثات ہوتے ہیں، ہربھجن سنگھ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حفاظت کے خدشات ہیں، بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025…
وزیراعلیٰ پنجاب کا ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، ستھرا پنجاب پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسزکی آؤٹ سورسنگ پرانہیں بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا…
جماعت اسلامی دھرنا، دفعہ 144 نافذ، اہم شاہراہوں پر کنٹینر لگادیے گئے
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے آج بجلی کی…
مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر ، 3 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمی
جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جامشورو میں لونی کوٹ کے مقام پریہ افسوسناک واقعہ پیش آیا…
حکومت دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالے، حالات خراب ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ دھرنا ہر حال میں ہو گا روکا گیا تو حالات خراب ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے ایک…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس کی…
پی ٹی آئی پر پابندی خارج از امکان نہیں، فیصلہ مشاورت سے ہو گا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی خارج از امکان نہیں۔ فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کے چھاپے، گرفتاریاں
لاہور: جماعت اسلامی کے اسلام آباد میں دھرنے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپے مار کر متعدد رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے 26 جولائی کو…
ڈیفنس میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
کراچی: ڈیفنس خیابان نشاط میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس خیابان نشاط میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی۔ جو پرانی رنجش کا نتیجہ لگتی ہے۔ ملزمان…
پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، وزیر اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا…