پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم خان سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیے گئے۔ صدر مملکت نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی ہے۔جسٹس سردار طارق…

فیصلے ہم خود کریں گے ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کریگا ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشتونوں کی ایک تاریخ ہے،پاکستان کوآزاد کرانے میں پشتونوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں…

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع, صنم جاوید کا نام شامل

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن…

کارکنوں کی گرفتاریاں،رکاوٹیں :جماعت اسلامی کا پلان بی سامنے آ گیا

کارکنوں کی ڈی چوک میں گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے بعد جماعت اسلامی کا پلان بی سامنے آ گیا ہے۔ جماعت اسلامی نے 3مقامات پر دھرنے دینے کا فیصلہ کیا ہے ،مری روڈ راولپنڈی پر دھرنا دیا جائے گا، امیر العظیم…

رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کی جائے ،نیپرا کی کے الیکٹرک کو سخت ہدایت

کراچی میں شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایات جاری کی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کو رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدا…

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ…

افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہنگامہ آرائی

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل حالات خراب، مظاہرین نے تین ہائی اسپیڈ ٹرین روٹس پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ…

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کر دیا

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا…

کراچی، شارع فیصل پر واقع عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب کاشف سینٹر کی عمارت پر آگ لگ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی نویں منزل پر لگی جس سے عمارت میں دھواں بھر گیا۔ جس کے باعث 5…

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا. ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوپہر شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام7 بجے ختم ہوتی ہے جوایک ڈائٹ پلان ہے۔…