پاکستان
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے میں دیگر 29 افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔زرتاج گل…
جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھے گی
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی جانب سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مطالبات کی فہرست منظر عام پر آگئی۔ جن کا مقصد عوامی مسائل کا حل اور معیشت کی بہتری ہے۔ جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھے…
آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جارہے ہیں، گوہر اعجاز
سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا…
مذاکرات سے متعلق کوئی ایسا انداز گفتگو اپناتا ہے، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے مصدق ملک کی مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا مذاکرات سے متعلق کوئی ایسا انداز گفتگو اپناتا ہے۔ مسلم…
ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ ماہ میں دس ہزار انکوائریوں میں نو سو ملزمان کو پکڑا
اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )رواں سال آن لائن سائبر کرائم کیسز کے اندراج میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ روزانہ 116 انکوائریاں درج کررہا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پہلے 6…
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ریفرنس کے لیے درخواست دائر کردی۔ ہمارا مطالبہ ہے آئین اور سپریم…
سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کیخلاف انکوائری شروع، 30 جولائی کو طلب
سابق وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم درانی کیخلاف ایف آئی اے میں کرپشن انکوائری شروع کر دی گئی۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے تحقیقات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اکرم درانی کو 30 جولائی کو…
تمام سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز
وزارت انرجی نے تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی…
سابق چیئرمین کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر 2 رکنی بینچ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری…
پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے…