پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی کرکٹ میں انٹری، سابقہ اہلیہ نے جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔  وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط بھیج…

میٹرو بس بحال

جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث تین دن سے بند راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ سے آئی جے پی تک بحال کی گئی ہے…

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، مزید بارش کا امکان

جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں اور بالائی خیبرپختونخوا میں بادل کُھل کر برس پڑے، کراچی میں کل سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں رات سے شروع ہونے والا بارش کا…

عوام پاکستان پارٹی

عوام پاکستان پارٹی نے آج اتوار کو کراچی میں کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج ہو…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہو گا

جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنے کے دوران حکومت کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، مذاکرات کا پہلا دور آج ہو گا۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ طارق فضل چودھری اور…

ایئر ہوسٹس گرفتار

لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ قومی ائر لائن کی ایئر ہوسٹس نے اپنی جرابوں میں ایک…

حافظ نعیم چشمہ

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں…

مفتاح اسماعیل نے سستی بجلی کی فراہمی کا فارمولا بتا دیا

کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سستی بجلی کی فراہمی کا فارمولا بتا دیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کو…

گیس سلنڈر دھماکہ، خواتین بچوں سمیت 12 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر کے قریب گھر میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گھر کی دیوار اور چھت…