پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے…

ڈارون، بنگلہ دیش اے کی چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے شکست

بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔ آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کھیلا گیا۔…

جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ، حکومت سے آج پھر مذاکرات ہونگے

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا ، حکومت کیساتھ مذاکرات کا آج دوسرا دور ہو گا۔ جماعت اسلامی نے مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین…

گورنر فیصل کریم کا وزیراعلیٰ علی امین کو سندھ جاکر ذہنی علاج کرانے کا مشورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا علی امین…

ایڈہاک جج

جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے…

کراچی سے اغواء ہونے والے صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

کراچی سے گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے معروف صنعت کار اور کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔ پاکستانی صنعت کار کی رہائی کی تصدیق انکے وکیل میاں علی اشفاق کی جانب سے کی گئی۔…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستیں 9 مئی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستیں 9 مئی واقعات میں…

تحریک انصاف

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت…

موسلادھار بارشیں ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔  راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،صوابی…

فائر بندی

کرم میں 2 قبائل کے درمیان 5 روز سے جاری تصادم میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد فریقین فائر بندی پر رضا مند ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق فریقین کے عمائدین فائربندی پر رضا مند ہو گئے…