پاکستان
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا متعارف کردہ آئی پی پی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ بجلی…
رؤف حسن 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر رؤف حسن کو اسلام آباد میں ڈیوٹی جج مرید…
ایڈہاک جج حلف
جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ…
اسلام آباد، ڈکیتی کی واردات، ملزمان شہری سے 48 لاکھ لوٹ کر فرار
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین تھری میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ملزمان 48 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سیکٹر آئی ٹین تھری میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے گھات لگا کر ڈکیتی کی واردات کی۔…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، ٹیکسز بڑھانے ہیں تو حکومت کو بھی عوام کو سہولیات دینا ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب…
کرائے سے زیادہ بل ، جماعت اسلامی حکومت کی جان نہیں چھوڑیگی، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف 37 ہزار میں ایک غریب شخص کے گھر کا بجٹ بنا کر دکھائیں، لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کررہے ہیں، جماعت اسلامی اب جان نہیں چھوڑے گی۔ راولپنڈی…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے 2015 میں لگائے گئے بجلی کے پلانٹس سارے مسائل کی وجہ ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ مطالبہ کہ ان پلانٹس کو بند کر دیا جائے…
کرم میں قبائل کے درمیان لڑائی جاری ، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی
کرم کے دو قبائل کے درمیان اراضی تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے ، جاں بحق افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پارا چنار اور صدہ شہر پر متعدد میزائل فائر کیے…
ای سی ایل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رجسٹرار آفس نے شبلی فراز کی درخواست کل پیر کوسماعت کے لیے مقرر کر…
زمان خان کی منفرد ٹریننگ، فٹنس بہتر کرنے مٹی کے گارے میں اُتر گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر زمان خان کی سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں ٹریننگ کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر زمان خان نے اپنی ٹریننگ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں فٹنس بہتر…