پاکستان
تھرپارکر،آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6افرادجاں بحق
تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں 3 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے…
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا ، سپاہی شہید
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم نے سیکیورٹی فورسز پر دھاوا بول دیا، حملے میں سپاہی شبیر بلوچ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع گوادر میں پرتشدد ہجوم کے حملے کے…
پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ بن گئیں
اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ بن چکی ہیں، فی قیدی 5 ہزار رشوت لے کر کام کاج سے بری الزمہ کر دیا جاتا ہے۔ایک سو سے زائدقیدی سزائیں پوری ہونے کے…
پاکستانی سوئمرز کے بعد شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام…
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام خوش آئند ، حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہو جائیگی ، فواد چوہدری
ساب ق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس حکومت کو تو ہر صورت گھر جانا ہے ، آنے والے 40، 45 دنوں میں صورت حال واضح ہو جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
حامد خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہونے والے لوگوں کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے حامد خان نے…
ٹی ایل پی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے کے معاملے پر تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت…
سونا 200 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 52 ہزار 700 ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 390 ڈالر کی سطح پر آ…
چیف جسٹس پر قتل کے فتوے، حکومت کا سخت ترین کارروائی کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر قتل کے فتوے لگائے جا رہے ہیں، ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف…
حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دو دن بعد کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو جائیں گے۔ لیاقت باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے…