پاکستان
شاداب کی تنزلی، نسیم کی ترقی، نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں متوقع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں کئی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹرز کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹس میں تبدیلی کرنے…
کراچی، جناح اسپتال میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند
کراچی کے بڑے اداروں میں شمار ہونے والے جناح اسپتال میں بنیادی ٹیسٹ کی سہولت بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں ضروری کٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اسپتال…
یو اے ای جانے والوں کا رویہ بہتر نہ کیا تو مسائل پیدا ہونگے، وزارت سمندر پار پاکستانی
وزارت سمندر پار پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبے الفاظ میں کہا ہے کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے۔ چیئرمین ذیشان…
اکبر حسین
پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل ( ر) اکبرحسین کو پاکستان…
شاہراہ کاغان کی بندش ، ناران اور بالائی وادی کاغان میں 10 سے 15 ہزار سیاح محصور
شاہراہ کاغان کی بندش کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ناران اور بالائی وادی کاغان میں محصور ہو گئی، کے ڈی اے حکام کے مطابق 10 سے 15 ہزار سیاح موجود ہیں۔ کے ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور سے رجوع کر لیا۔ وکیل سلمان صفدر کے ذریعے دائر درخواستوں میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، رؤف حسن کو جیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رؤف حسن و دیگر…
وزیراعلیٰ پنجاب کی 450 کلومیٹر طویل 3 نئے روڈ کوریڈور بنانے کی منظوری
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 450 کلومیٹر طویل 3 نئے روڈ کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس…
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کا معاملہ، سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹسز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹسز جاری کر دیے۔ پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ…
سرفراز احمد نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے
پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی 2017 کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔ انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی اسٹوری میں انہوں نے کے الیکٹرک کے اکاؤنٹ…