پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب کے اساتذہ کیلئے خوشخبری، ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے…

مولانا فضل الرحمن

جمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔  ڈاکٹر عشرت العباد نے مولانا فضل الرحمن کو عمرہ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال پر گہری تشویش…

ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا، امجد زبیرٹوانہ کی مدت ملازمت میں ابھی…

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی، انتباہ جاری

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی سندھ اور…

لاہور میں سلنڈر دھماکہ، 7 افراد زخمی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے تھانہ موچی گیٹ کی حدود میں سلنڈر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں ہوٹل میں سلنڈر اچانک…

پی ڈی ایم حکومت نے 3 ہزار 800 ارب کا قرضہ لیا وہ کہاں خرچ ہوا، زرتاج گل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے 3 ہزار 800 ارب کا قرضہ لیا وہ کہاں خرچ ہوا؟ ہم کہتے ہیں غیر قانونی کام نہ کریں تو…

تم عیاشیاں کرو، ہماری مائیں بہنیں دھکے کھائیں، اب یہ نہیں چلے گا، نعیم الرحمان

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تم عیاشیاں کرو، ہماری مائیں بہنیں دھکے کھائیں۔ اب یہ نہیں چلے گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…

نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہمارے پاس وسائل بہت محدود ہیں۔ جب ملک میں ترقی ہوگی تو روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔…

پنجاب بار کونسل کا گوہر اعجاز کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

لاہور: پنجاب بار کونسل نے سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بجلی کے بلوں میں کمی اور آئی پی پیز کے فرانزک آڈٹ کے مطالبات کی مکمل حمایت کر دی۔ پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے…

بل غیر آئینی طریقے سے پاس کیے جا رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ قانون کو اڑایا گیا۔ بل کو غیر آئینی طریقے سے پاس کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان…