پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر کل بدھ کو نیپرا ہیڈ…

گورنر سندھ کی جماعت اسلامی کو گورنر ہائوس میں دھرنے کی دعوت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کی قیادت کو پیش کش کی ہے ہے کہ گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دیں میں دھرنا مظاہرین کا شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں انتظار کروں گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں…

جلد پارلیمنٹ میں حکومت تبدیل ہوتے دیکھ رہا ہوں، محمد علی درانی کا دعوی

سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے دعوی کیا ہے جلد پارلیمنٹ میں حکومت تبدیل ہوتے دیکھ رہاہوں کیونکہ عوامی حمایت نہ ہوتو ادارے یا اسٹیبلشمنٹ بہت دیر تک پیچھے نہیں کھڑے رہ سکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک…

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ فوج کو سیاست میں ملوث کرنا ان کی نئی سازش ہے ، ادارے کا نیوٹرل ہونا…

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جا سکتا، الیکشن ایکٹ ترامیمی بل اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش کردیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ لیگی رکن بلال اظہرکیانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی…

پنجاب: انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا حکم، طلبا کو ماہانہ 25 ہزار روپے دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام سرکاری محکموں کو انٹرن شپ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی کابینہ کے بارہویں اجلاس میں 3 ماہ کے انٹرن شپ پروگرام کے تحت 2 ہزار طلبہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے دینے…

ریاست کسی کو حق نہیں دے سکتی کوئی کھڑا ہو کر قتل کے فتوے دے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلے گا،ریاست کسی کو حق نہیں دے سکتی کوئی کھڑا ہو کر قتل کے فتوے دے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار…

مریم نواز پر فاشسٹ ہونے کا الزامات لگاتے ہوئےشرم آنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ٰبخاری نے بانی پی ٹی آئی کے وزیراعلی مریم نواز سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔ عظمی بخاری نے بانی پی ٹی آئی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مریم نواز پر فاشسٹ ہونے…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی فوج سے مذاکرات کرنے کیلئے تیار

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم فوج کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کےلیےمالی امداد کا اعلان

درہ آدم خیل: سیلابی ریلے میں ایک ہی گھر کے 11افراد کی اموات پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے متاثرہ خاندان کےلیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ علی امین گنڈا پور نے پیش آنے والے…