پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ژوب میں 4.2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر اور مرکز ژوب سے…

دھرنے میں بجلی کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرسکتا ہوں، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ہمارے مطالبات ماننے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ میں ملک بھر کے شہریوں سے بجلی بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرسکتا ہوں۔ راولپنڈی میں…

3 کروڑ لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 3 کروڑ لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔ کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے…

آن لائن فراڈ کیسوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں آن لائن فراڈ کیسوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں آن لائن فراڈ کے روزانہ اکتیس انکوائریاں درج کی جارہی ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ سال میں ساڑھے تیرہ ہزار آن…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس روز کی توسیع

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی او ر انکی اہلیہ بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزیددس روز کی توسیع کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف نئے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین الگ الگ آپریشنز

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا صوبہ میں ضلع مہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں الگ الگ آپریشنز میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

93 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کے مزید ارکان اسمبلی کو پی ٹی آئی کا رکن تسلیم کرتے ہوئے ان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29، خیبر پختوانخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو…

ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے۔…

پارٹی نے ایک بار نکال دیا تو فواد چوہدری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر پارٹی نے نکالا گیا تو فواد چودھری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے۔ شیر افضل…

تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق جمع کرائی گئی

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے پی ٹی آئی نے قومی صوبائی اسمبلیوں کے 126 ناموں کی ترجیحی فہرست جمع کرا دی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے 21…