پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اگر میرٹ پر فیصلے ہوئے تو بانی پی ٹی آئی دو مہینےمیں باہر آئیں گے،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے سینئر مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرت کے حوالے سے مجھے کوئی علم نہیں،اگر میرٹ پر فیصلے ہوئے تو بانی پی ٹی آئی دو مہینےمیں باہر آئیں گے۔…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔    وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے…

377 نئی آسامیاں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری دے دی

حکومت نے دفاع میں 59، نیوی میں 9، ایوی ایشن میں 32، سیف سٹی میں 80 اور مزید محکموں میں خالی اسامیوں کی بھرتی کی منظوری دی۔   وزارت دفاع و ماتحت محکموں میں 59، پاک نیوی میں 9، ریلوے میں…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور

گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرلی۔ جج جاوید اقبال نے عالیہ حمزہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں…

وزیراعظم کی بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت

وزیراعظم  شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو…

جے یو آئی ف کا جمعہ کو ملک بھرمیں یوم احتجاج منانےکااعلان

جمعیت علمائے اسلام(ف) نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف کل جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی ف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا…

ملک بھر میں  یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں  یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 31 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل…

پاکستان کی حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

پاکستان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ایرانی دارالحکومت تہران میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…

وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں…

الیکشن ایکٹ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی ، بل کی حمایت میں…