پاکستان
فوج اور عوام کے درمیان خلیج ن لیگ والے بڑھا رہے ہیں، عمر ایوب
راولپنڈی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ فوج عوام میں سے ہوتی ہے۔ فوج اور عوام کے درمیان خلیج ن لیگ والے بڑھا رہے ہیں۔ اپوزیشن…
جو سستی بجلی دے اس سے لیں، کاروبار کرنا حکومت کا کام نہیں، گوہر اعجاز
اسلام آباد: سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جو سستی بجلی دے اس سے بجلی لیں۔ کاروبار کرنا حکومت کا کام نہیں ہے۔ سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے اپنے ایک…
ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ
ملکی سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف حکومتی اتحادیوں کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ…
چینی شہریوں کیلئے 14 اگست کے بعد ویزا مفت ہوگا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے شہریوں کےلیے 14 اگست کے بعد ویزا مفت ہوگا، مشترکہ منصوبوں کے ذریعے چینی صنعت کی پاکستان منتقلی فائدہ مند ثابت ہوگی۔ چین کے اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کرتے…
مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ ترجمان ریلویز کے مطابق کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150…
شہباز شریف کا بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کا حکم
وزیراعظم نے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا جس سے انکی مشکلات میں کچھ کمی آئے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھاری بجلی بلوں کی ادائیگی کے لیے پریشان صارفین کو سہولت دینے کا حکم دے دیا۔ شہباز…
پی ٹی آئی کا گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینئر مرکزی رہنما اسدقیصر کا کہنا ہے کہ آئندہ 15دن میں ایک گرینڈ الائنس بنائیں گے۔ اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 15دن میں ایک گرینڈ الائنس بنائیں…
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پارا چنار میں ہونے والے قبائلی تصادم سے متعلق ایران کا بیان غیر ضروری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا…
عمران خان
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست پر رجسٹرار آفس نے…
رؤف حسن کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
پیکا ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور دیگر کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا،…