پاکستان
وزیراعظم کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس شروع، 10 نکاتی ایجنڈے پر غور
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم سمیت حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستان بھر میں آج یومِ سوگ کا اعلان
حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت اور فلسطینیوں سے یکجہتی کے طور پر آج ملک بھر میں یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں یومِ سوگ کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف…
وفاق کی نسبت 200 فیصد مہنگی بجلی پیدا کی، کے الیکٹرک کا انکشاف
کراچی الیکٹرک سپلائی (کے الیکٹرک) کی طرف سے وفاق کی بہ نسبت اپنے ذرائع سے 200 فیصد مہنگی بجلی پیدا کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق مہنگی بجلی کی پیداوار کی وجہ سے کراچی والوں پر اضافی…
محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا
محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، جس سے اہلکاروں میں شدید…
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 02 اور03 اگست کے دوران شدید بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، چترال،دیر، سوات،…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے…
اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار…
وفاقی حکومت کا کراچی میں مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ساتھ مل کر شہر قائد میں مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ خصوصی سرمایہ کونسل کی سفارشات پر…
حکومت فی الفور بجلی بلوں پر اضافی ٹیکسز ہٹا سکتی ہے، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور بجلی بلوں پر اضافی ٹیکسز ہٹا سکتی ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
علی امین یونیورسٹی کی زمینیں بیچ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ ہاؤس بھی نہ بیچ دیں، گورنر کے پی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب جامعات کی اراضی فروخت کرنے لگے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کبھی پی ٹی آئی کے دفتر جاؤں گا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا…