0

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔   

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کمی کی گئی جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کم کر دی ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply