پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

لورالائی

لورالائی میں مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈی جی خان روڈ شیر جان کڈی کے مقام پر الٹ گئی ، جاں بحق افراد کی…

جسٹس (ر) مظہر

سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کر دی۔  صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں…

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع انرجی ڈویژن نے کہا ہے کہ وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی…

جے آئی ٹی

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی منظوری دی۔ آئی…

راول ڈیم میں ہزاروں مچھلیاں پراسرار طور پرمر گئیں

راول ڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں پراسرار طور پر مر گئیں۔ ڈیم میں اسٹاک کیا جانے والا لاکھوں کی تعدادمیں مچھلی کا بچہ بھی مر گیا۔ مرنے والی مچھلی میں رہو، چائینہ، گلفام، موہری، سلور، گراس، بگ ہیڈ،…

دھرنے کا رخ کسی طرف بھی کرنے کا آپشن موجود ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کا حق لئے بغیر دھرنا ختم نہیں کریں گے، دھرنے کا رخ کسی طرف بھی کرنے کا آپشن موجود ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل مری روڈ…

ادارے نیوٹرل ہو جائیں ، وفاق سے صوبے کا پیسہ نکلوا کر رہوں گا ، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہو جائیں ، صوبے کی تمام ضروریات کو پورا کریں گے، وفاقی حکومت سے پیسہ نکلوا کر رہوں گا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو…

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق محسن نقوی نے لیاقت بلوچ سے مطالبات سے متعلق بات کی۔  محسن نقوی نے کہا کہ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل گیس بند رہے گی، شیڈول جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل گیس چوبیس گھنٹوں کے لئے بند رہے گی، گیس بند رہنے کے حوالے سے سوئی سدرن نے شیڈول جاری کر دیا۔ سوئی سدرن کے ترجمان کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 28 جولائی…

خارجی نور ولی

 تحقیقاتی اداروں نے خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی منظر عام پر آنے والی فون کال پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقاتی اداروں کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں…