پاکستان
بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کے خلاف دھرنا، میٹرو بس سروس آج بھی بند
جماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی لیاقت باغ مری روڈ پر جاری ہے۔ جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد دھرنے کے مقام پر موجود ہے، کارکنوں نے پارٹی پرچم…
ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر،شمال مشرقی پنجاب،…
جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی
جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل…
کرم کے قبائل میں لڑائی کا چوتھا روز ، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ، 55 زخمی
ضلع کرم میں قبائل کے مابین لڑائی کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل ، جاں بحق افراد کی تعداد 11 جبکہ 55 زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم…
پنجاب میں رول 17اے ختم، مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری نہیں ملے گی
پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی ملازمتوں سے متعلق رول 17 اے ختم کر دیا۔ اب مرحوم ملازمین کے بچوں کو نوکری نہیں ملے گی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق پنجاب گورنمنٹ سول سرونٹس اپوئنٹمنٹ اینڈ کنڈیشنز آف…
ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 27 جولائی کی رات سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی۔ مون سون ہوائیں 29…
پنجاب بار کونسل کی آج صوبے بھر میں ہڑتال
لاہور: پنجاب بار کونسل نے آج صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ پنجاب بار کونسل نے صوبے کے وکلا سے آج عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ بار کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیز…
ملک میں بجلی کی کمی نہیں، مسئلہ اس کی قیمت کا ہے، گوہر اعجاز
لاہور: سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی کمی نہیں۔ مسئلہ اس کی قیمت کا ہے۔ سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے پاکستان فیڈریشن آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی…
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے ریمارکس مسترد کر دیئے
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ ریمارکس کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق بھارتی رہنماؤں کے ایسے بیانات کشمیری عوام کی اپنے بنیادی حقوق، آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے…
حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لیاقت باغ میں احتجاج پر اتفاق کے بعد اسلام آباد کی جانب مارچ کا کوئی جواز نہیں ہے، حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد…