الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ۔
پی ٹی آئی کے جن اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ان میں امجد علی خان،سلیم رحمان ،سہیل سلطان ،محمدبشیر خان،محبوب شاہ،جنیداکبر،علی خان جدون،اسد قیصرشامل ہیں ۔
اس کے علاوہ نوٹیفکیشن میں شہرام خان ، مجاہد علی ، انور تاج اورفضل محمود خان،ارباب عامر ایوب ، شاندانہ گلزارخان ، شہر علی ارباب آصف خان ،احد علی شاہ ، شاہد خان ، قاسم علی شاہ اور شیرافضل مروت کے نام بھی شامل ہیں۔
اسامہ احمد ، شفقت عباس اورعلی افضل ساہی،حیدر علی خان ، ناصراحمد ، راناعاطف ، چنگیزاحمد خان ، محمد علی سرفراز،خرم شہزاد،سردار محمد عاطف خان کھوسہ، حسن نواز خان ، ملک محمد عامر ڈوگر،زین قریشی ،رانا محمد فرازنون ، ممتاز مصطفیٰ ،محمد شبیرعلی قریشی،عنبر مجید، اویس حیدر کھوکھر اور زرتاج گل کے نام بھی شامل ہیں۔









