پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

یوم دفاع ، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی اصغرخان کے چاق وچوبند دستہ نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے، ائیرآفیسر کمانڈنگ،ائیر وائس مارشل شہریارخان تقریب…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے فیوز اڑنے لگے

انٹرنیشنل کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی ایک وجہ پاکستان کی موجودہ پیس بیٹری بھی ہے، کبھی خوف کی علامت سمجھے جانے والے پاکستانی فاسٹ باؤلرز کو آج غیر ملکی بلے باز تگنی کا ناچ نچا رہے ہیں۔ گرین شرٹس کی…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انٹرا پارٹی الیکشن کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی…

جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان اور حوصلے سے جیتی جاتی ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومیں جنگ ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور حوصلے سے جیتتی ہیں، بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ یومِ دفاع کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے…

کارساز حادثہ، فریقین میں معاملات طے، ملزمہ نتاشہ کو معافی مل گئی

کارساز ٹریفک حادثے میں متاثرہ فیملی نے ملزمہ نتاشہ کو معاف کردیا، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم دیت کے طور پر ادا کر دی گئی۔ کراچی میں گزشتہ ماہ پیش آنے والے کارساز حادثے کے کیس میں…

نیب ترامیم بحال، انٹرا کورٹ اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے 3رکنی بینچ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ عدالت نے3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم…

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کو الوداع کہہ کر خاموشی سے دبئی روانہ

حال ہی میں قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے سردار اختر مینگل پارلیمنٹ کو الوداع کہہ کر خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے پارلیمنٹ…

پاکستانی قوم اور مسلح افواج کا عزم ناقابل تسخیر ہے، آرمی چیف کا خصوصی پیغام

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔…

پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل، کل رپورٹ کرنے کی ہدایت

پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ اور پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ آخری دن لاہور سے فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے تمام کھلاڑیوں کی فیصل آباد میں…

یوم دفاع وطن، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام

اسلام آباد: یوم دفاع وطن پر صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و…