پاکستان
6ستمبر 1965 تاریخ کے آئینہ میں
اسلام آباد: 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کا دن ہمیں اُن شہدا کی یاد دلاتا ہے۔ جو 1965 میں دشمن کے بزدلانہ حملے کو شجاعت اور جواں مردی سے ناکام بناتے ہوئے اپنی جانیں اس مادر وطن پر نثار کر…
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد: پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے…
شہدائے وطن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، سروسز چیف و مسلح افواج
راولپنڈی: سروسز چیف اور مسلح افواج نے 6 ستمبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہمارے بہادر جوانوں نے زبردست مشکلات کے خلاف بہادری سے مادر وطن…
8 ستمبر کو کارکنان ثابت کریں گے کہ ہم غیرت مند کارکن ہیں، علی محمد خان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو کارکنان ثابت کریں گے کہ ہم غیرت مند کارکن ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان…
یوم دفاع بھر پور جوش و جذبے سے آج منایا جائے گا
راولپنڈی: ملک میں یوم دفاع بھر پور جوش و جذبے سے آج منایا جائے گا۔ جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں…
وزیراعظم کی فری لانسرز کی ترقی کیلیے گوگل سے منصوبہ پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل سے فری لانسرز اور چھوٹی صنعتوں کی ترقی کیلیے منصوبہ پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کیلیے ہمیں زراعت اور معدنیات کے بجائے…
8 فروری کا سونامی اب 8 ستمبر تک پہنچ چکا ہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم 8ستمبر کے جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے،8فروری کا ہی سونامی ہے جو 8 ستمبر تک پہنچ چکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا…
آسان اقساط پر گھر بنانے کیلئے قرض فراہم کر رہے ہیں، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آسان اقساط پر گھر بنانے کیلئے قرض فراہم کر رہے ہیں ،جس کی قسط بہت کم رکھی گئی ہے۔ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے،وزیر اعظم
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی ایس…
حکومت کا بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں پاک فوج، سول آرمڈ فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے…