پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

حق خودارادیت کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کشمیر کے حوالے سے بیان یکطرفہ ہے، کشمیر کی حق خودارادیت کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ…

ایم پاکس کے تین مریض صحت یاب، ٹیسٹ منفی آگیا

خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے تین مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کا پی سی آر ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی کے مطابق پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ایم پاکس کے…

ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے،وزارت آبی وسائل کا انکشاف

وزارت آبی وسائل نے قومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد…

استعفیٰ دے چکا ہوں اور اس پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سرداراختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کے سربراہ سرداراختر مینگل نے کہا ہے کہ میں اپنے پر موجود بوجھ کو اتارنے پاکستان آیا، اب میں آزاد ہوں.  اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے استعفیٰ قبول…

فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے اندر مضبوط احتساب کا طریقہ کار موجود ہے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا…

عوام 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کررہے ہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ صنعتی صارفین 55روپے اور رہائشی صارفین 65روپے فی یونٹ دے رہے ہیں۔ فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی ایکسپورٹ آدھی سے زیادہ کراچی سے…

وزیر اعظم مفت آٹا اسکیم میں اعداد وشمار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وزارت صنعت نے وزیر اعظم مفت آٹا اسکیم میں اعداد وشمار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت صنعت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمارپیش کیے گئے۔…

بلوچستان

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنر کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ…

منگولیا کی پوری ٹیم 10 رنز پر آؤٹ، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم

سنگاپور کرکٹ ٹیم نے منگولیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 رنز پر آل آؤٹ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ آئی سی سی کے زیرِ انتظام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائر کے گروپ اے کا میچ آج ملیشیا…

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے اور نہ طرف دار۔ اور نہ ہی اسکا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ…