پاکستان
گرفتاری سے بچنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عدالتی احکامات پر گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جج شائستہ خان کنڈی نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس…
ملک میں 8 کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں، وزارت صحت
ذہنی امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے سے ملک میں 8 کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت جاری اجلاس میں وزارت صحت نے ایوان میں اعداد…
خیبرپختونخوا، طلبہ کو زمین پر بٹھا کر پڑھانے والے 3 اسکولوں کے اساتذہ معطل
پشاور میں فنڈز کی موجودگی کے باوجود طلبہ کو زمین پر بٹھا کر پڑھانے والے 3 اسکولوں کے اساتذہ کو معطل کردیا گیا، تحقیقات شروع کردی گئی۔ چھٹیوں کے اختتام کے بعد اسکول کھلتے ہی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(ڈی ای او)…
یوٹیوب کا نیا فیچر، والدین کا بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ممکن
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے والدین کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت وہ اپنے یوٹیوب استعمال کرنے والے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔ یوٹیوب کی طرف سے فیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ…
اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید ، سینٹ سے بل منظور
سینٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کر لیا۔ بل کے مطابق اب اسلام آباد کے کسی بھی علاقے میں حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس نہیں کیا جا سکے گا ، حکومتی اجازت…
خیبرپختونخوا حکومت کا بھی کم قیمت ہاؤسنگ اسکیم منصوبہ لانے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کم قیمت ہاؤسنگ اسکیم منصوبہ لانے کی تیاری کر لی۔ دستاویز کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 4 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، مستحق افراد کو گھرکی تعمیر کے لیے…
اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد کر دی
محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع اٹک میں سونے کی بغیر اجازت کان کنی اور ضلع چکوال میں درختوں کی کٹائی اور نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی۔ پنجاب حکومت کا معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن…
عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمر ایوب…
آٹھ ستمبر کا جلسہ منسوخ نہیں کیا جائے گا، وزیراعلی پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ اس بار کسی کی ہدایت پرمنسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ مشاورت کے ساتھ پلان اے، بی اور سی…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل انتظامیہ کی 18 جولائی کے عدالتی حکم پر نظر ثانی کی متفرق درخواست اور بانی پی ٹی آئی کی جیل انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست 13 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔…