پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے…

استعفیٰ واپس نہیں لے رہا، ایسا کوئی ارادہ نہیں، سرداراختر مینگل

بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ مجھے قائل کرنے کی کوشش کررہے تھے لیکن لگتا ہے میں نے انہیں قائل کر لیا۔ سردار اختر مینگل نے پارلیمنٹ لاجز میں صحافیوں سے غیر…

اختر مینگل قومی لیڈر، بلوچستان کے حقوق کیلئے انکا بڑا طاقتور کردار ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اختر مینگل ہمارے بھائی اور سینئر سیاستدان ہیں۔بلوچستان کے حقوق کیلئے اختر مینگل کا بڑا طاقتور کردار ہے۔ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں کہا…

وزیراعلی پنجاب جلد سولر پینلز پروگرام کا افتتا ح کریں گی؟ عظمی بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ا پنی چھت اپنا گھر منصوبے کی ویب سائٹ پر7 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں،وزیراعلی پنجاب جلد ہی کسان کارڈ سے متعلق خوشخبری عوام کو سنائیں گی۔…

گدھوں کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا

گدھوں کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا، سینٹ کی قائمہ کمیٹی گدھوں کا گوشت اور کھال برآمد کرنے کے معاملے کا کل جمعرات کو جائزہ لے گی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس کل جمعرات پانچ ستمبر دن…

سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے محب اللہ کی وزیراعظم سے ملاقات

بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے کے انعام سے نوازا۔ بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں…

ٹیسٹ اسکواڈ اور سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ، قومی کرکٹرز پریشان

پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ اور پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کھلاڑی سخت فٹنس ٹیسٹ کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب قومی ٹیسٹ اسکواڈ اور سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کو سخت ٹیسٹ سے گزرنا…

زاہد خان

سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما زاہد خان نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں زاہد خان نے کہا ہے کہ ایک نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر…

دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں، علما کرام سے مشاورت کی قومی مہم کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ علما کرام نے ہمیشہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور…

مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل…