پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے حامیوں میں شادی مشکل، 44 فیصد پاکستانیوں کی رائے

پاکستانی شہریوں میں سے 44 فیصد کا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامیوں کے درمیان ان دنوں شادی کرنا مشکل ہے۔ گیلپ کی جانب سے ملک بھر میں ایک سروے کیا گیا جس میں…

خلیل الرحمان قمر کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کی…

علی امین وارنٹ

عدالت نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزم کو کل گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈا…

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کر دی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے روایتی طریقے سے اساتذہ کے تبادلوں کا نظام ختم کرکے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کر دی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی دستاویز کے مطابق اساتذہ گھر بیٹھے تبادلوں کے لئے درخواستیں دائر کریں گے، 9 ستمبر تک…

فیصل کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ اکثریت کھو چکے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی…

عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں عامر ڈوگر نے انکشاف کیا کہ دو ہفتے پہلے وزیراعظم شہباز شریف استعفی دے رہے تھے ،…

محسن نقوی کی ترجیحات میں کرکٹ نہیں، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ ہے، بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر علی سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 کی جعلی حکومت نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی سیاست کی نذر کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم…

اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3 سال قید ہو گی ، سینٹ کمیٹی میں بل منظور

سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسے جلوس کے انعقاد کے بل سمیت چار بلوں کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایک بل موخر کر دیا۔ کمیٹی سے منظور شدہ بل کے مطابق اسلام آباد کے…

پی سی بی کی نئی این او سی پالیسی، پاکستانی کرکٹرز کی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی

کروڑوں روپے میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دنیا میں مانگ کم ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے ملنے والے این او سی کی…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ، 278.75 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5…