پاکستان
عمر اکمل، احمد شہزاد باصلاحیت کھلاڑی، کھیلنے کا فیصلہ انہوں نے کرنا ہے، سرفراز
چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹور اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جب تک کھیل سکتا ہوں پاکستان کے لیے کھیلتا رہوں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ چیمپئنز ون ڈے کپ…
لاہور میں قانون کی خلاف ورزی پر آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے ایک ماہ میں چار لاکھ
لاہور میں آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ماہ میں چار لاکھ سے زائد ٹریفک چالان کئے گئے۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق ماہ اگست میں اے آئی سسٹم سے مجموعی طور پر چار…
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ایک ارب 99 کروڑ 18 لاکھ 92 ہزار کی لاگت سے لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گی، 138 فور بائی فور ڈبل…
مرغی کا گوشت اور انڈے پھر مہنگے ہو گئے
لاہور، مرغی کا گوشت گزشتہ دو روز سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، برائلر…
ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی
تبادلہ مارکیٹ میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ نے ایک بار پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز…
مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی…
عمران خان
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مختلف کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی…
آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے پاور پلے میں سب سے زیادہ 113 رنز بنا ڈالے
آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 155 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں حاصل کرکے کئی انٹرنیشنل ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرا کے گریج کلب کرکٹ گراؤنڈ میں…
88 ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
مختلف ممالک کی جیلوں میں ہزاروں پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویز کے مطابق دنیا کے 88 ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانی قید ہیں ، ان میں سزائے موت کے…
پارلیمنٹ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر اگلے ہفتے تک موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ اجلاس جمعرات کو بلانے کا…