پاکستان
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان کو اینٹی کرپشن حکام میانوالی نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات…
شکست پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، اپنی کرکٹ مزید بہتر کرنی ہے، شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس کی، ابھی بہت کرکٹ ہے، ہمیں اپنی کرکٹ کو مزید بہتر کرنا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی مین پریس کانفرنس کرتے…
بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے، ہرشا بھوگلے
بھارت کے مشہور کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بنگلہ…
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں علما کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور…
ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر…
چینی وزیر اعظم پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد: چین کے وزیر اعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہو گا۔ دورے کے پہلے حصے کے تحت چینی وزیر…
سردار اختر مینگل کا استعفی وفاق کیلئے برا شگون ہے، سعد رفیق
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفی وفاق کے لیے برا شگون ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک…
ہم نے مذاکرات کیلئے کسی سے منت سماجت نہیں کی، عمر ایوب
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ اس کے علاوہ…
فیصلہ کرلیں 48 لاکھ ایکڑ زمین چاہیے یا پاکستان؟ خورشید شاہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ ہم نے نہیں بلکہ نگراں حکومت نے کیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں صوبوں کی زمینوں کی الاٹمنٹ…
بجلی بلوں پر ریلیف، اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں اب تک کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے…