0

فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے اندر مضبوط احتساب کا طریقہ کار موجود ہے۔

بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا پاکستان ہے، فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے ، فوج کے اندر مضبوط احتساب کا طریقہ کار موجود ہے ، فوج اپنے ملازمین کیخلاف جو کارروائی کرنا چاہتی ہے کرے۔

بیرسٹر گوہر خان نے مزید کہا کہ میری لیفٹیننٹ ریٹائرڈ فیض حمید سے کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply