پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گر دو نواح میں…

جے یو آئی

 ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی وفد نے جے یو آئی کو وفاق میں 4 وزارتوں ، گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ دینے اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کی تھی۔ جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع کے…

ملک بھر میں یوم فضائیہ انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کردار رہا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965 کی پاک بھارت…

دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر مزید 12پولیس اہلکار معطل

کراچی: کراچی پولیس نے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر کارروائی کا دائرہ وسیع کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال کرنے پر مزید 12 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی…

اختر مینگل کا استعفی اپنی سیاست کو بچانے کیلئے ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اختر مینگل کا استعفی اپنی سیاست کو بچانے کے لیے ہے۔ پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو پورا ملک بند ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 دن باقی رہ گئے۔ معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو پورا ملک بند ہو گا اور پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم…

نیشنل ایکشن پلان کی طرز پر پنجاب میں صوبائی ایکشن پلان مرتب کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کی طرز پر صوبائی ایکشن پلان مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جس میں ڈیجیٹل دہشت گردی، دہشت گردی کی فنانسنگ اور فیک نیوز کی روک تھام اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ملک…

گالی یا گولی کسی مسئلے کا حل نہیں ،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  77 سال کے تجربات کا یہ آزمودہ سبق ہے کہ گالی یا گولی کسی مقصد کا حل نہیں، قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے۔ ریاست کو کمزور کرنے والی…

پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے کا مقام تبدیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف کا مویشی منڈی سنگجانی اسلام آباد کے مقام پر جلسہ ہوگا۔ اس سے قبل…

سیاسی نقطہ نظر میں اختلاف کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشرتی و سماجی معاملات میں اخوت، ہم آہنگی، برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کریں، مذہبی عدم برداشت سے بالا تر رہ کر آئین پاکستان کے مطابق اقلیتوں کے…