پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے کل اتوار کو ہونے والا جلسے کے حوالے سے خیبرپختونخوا میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے سے قافلوں کو خود لیڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوابی…

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی…

ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ جرات اور پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ کی امین ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں پی اے ایف کے تمام بیسز…

پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔ یوم فضائیہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضا…

چوہدری شجاعت

 مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو گئے۔ چوہدری شجاعت نے اسلام آباد میں حکومتی شخصیات ، سیاسی جماعتوں کے سربراہوں، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر صحافیوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقات…

مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح سویرے 4 خوارجیوں نے کیمپ میں داخل…

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے روٹ جاری کر دیا

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے 8 ستمبرکے جلسے کے لیے روٹ جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا سے آنے والے موٹروے کا راستہ استعمال کریں، انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آ ئی کو سنگجانی میں جلسے کی اجازت دی گئی…

انٹرنیٹ 24 ستمبر تک ٹھیک کر لیا جائے گا ، وزارت آئی ٹی

حکومت نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز  میں خلل کو ٹھیک کرنے کی تاریخ دے دی۔ قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں خرابیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرایا۔…

ارکان پارلیمنٹ

 عدلیہ سے متعلق متوقع اہم قانون سازی کے باعث پیپلز پارٹی نے تمام ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پیپلز پارٹی کے سینٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان کے اعزاز میں صدر مملک آصف علی زرداری…

بجلی صارفین کیلئے ایک ساتھ بجلی مہنگی اور سستی بھی کر دی گئی

بجلی صارفین کیلئے ایک ساتھ بجلی مہنگی اور سستی بھی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی جبکہ جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی…