پاکستان
کراچی ، ضمنی بلدیاتی الیکشن کا میدان آج سجے گا
کراچی میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا میدان آج سجے گا، کراچی کے 6 اضلاع میں 10 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ضلع جنوبی، غربی، وسطی ، کیماڑی ،ملیر اورکورنگی میں انتخابات ہوں گے، پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوگا…
ننکانہ، بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز، سکھ یاتریوں کی آمد جاری
ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بابا گورونانک کے جنم دن کی مناسبت سے تقریب ہوئی،…
کسی سیاستدان کوقید کرنے کے حق میں نہیں ، فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ آئین اورجمہوریت پرشب…
ججز کی خالی آسامیوں پر بھرتی امتحانات کے نتائج کا اعلان
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد سول ججوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے منعقدہ تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کیمطابق تحریری امتحانات میں 33 امیدوار کامیاب قرار پائے جنھیں انٹرویوز…
چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی فورس تعینات کرنے پر اصرار
کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر خودکش دھماکے کے بعد بیجنگ نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا۔ پاکستان پر مشترکہ سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹم…
سابق چیف جسٹس پرحملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے سلسلے میں لندن پولیس کے وفد کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ لندن پولیس کے وفد کو پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے واقعے کے حوالے…
گیس صارفین کا نیا امتحان، موسم سرما کیلئے 3 ٹائم مقرر
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ لاہور نے موسم سرما کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کردیا ۔ سوئی ناردرن گیس حکام کے مطابق نئے شیڈول کے تحت صارفین کو 24 گھنٹے کے دوران تین وقت (8…
ظہور پیلس تقسیم کیس، چودھری شجاعت، پرویز الٰہی طلب
ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے دونوں فریقین کو آج 14 نومبر کیلئے اصالتا طلب کرلیا۔ سول جج گجرات شیر حسن پرویز نے چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ظہور پیلس کی تقسیم کے کیس میں 9 اے کی…
سوشل میڈیا پر کینسر کی خبریں زیر گردش،مریم نواز کا ردعمل آگیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی جاتی ہے تو پاکستان کی ترقی رک جاتی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مخالفین کےپاس بولنے کےلیے کچھ نہیں،تنقید صرف اس…
پشاور ،ایف آئی اے کی صرافہ بازار میں کارروائی
ایف آئی اے کی جانب سے پشاور کے صرافہ بازار میں کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے 23کروڑ روپے برآمد ہوئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق…