پاکستان
پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا، درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو…
ممنوعہ ویب سائٹس
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے گستاخانہ اور ممنوعہ مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ایک لاکھ ، ایک ہزار ، 83 گستاخانہ…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف لانگ…
پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ
پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالرکے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست فہمید نواز ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں انہوں نے وزیراعظم اور…
پٹرولیم مصنوعات
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 نومبر سے پٹرول 4 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لٹر…
خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے تمام کالجز سے یتیم بچوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے مطابق ایجوکیشن کارڈ کالجز…
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد میں لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔پشاور اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام…
نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں…
پاسپورٹ کی ورلڈ رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی تنزلی
پاسپورٹ کی ورلڈ رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی تنزلی ہو گئی۔ پاسپورٹ کی رینکنگ کرنے والے عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کا شکار ہوکر دنیا کے ممالک کی صف میں 102ویں نمبرپر…
اسلام آباد
اسلام آباد میں بھی اسموگ کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک بھٹہ سیل…