پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

قاضی فائز عیسیٰ کے بعد لندن میں خواجہ آصف کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے واقعہ کے بعد ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم شخص نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھرانہیں دھمکی دینے لگا۔ خواجہ…

پاکستان کو دوبارہ ایشین ٹائیگر بنائیں گے، نواز شریف

لندن: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان متحد ہیں۔…

ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 نومبر کی رات سکیورٹی…

کوسٹر حادثے میں معجزانہ بچ جانے والی دلہن کا بیان سامنے آگیا

استور سے چکوال جانے والی کوسٹر حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والی دلہن کا بیان سامنے آگیا۔ دلہن کا کہنا ہے بس ڈرائیور انتہاٸی تیزی کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا،بس ڈرائیور گزشتہ چوبیس گھنٹے سے سویا بھی…

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی۔ منصوبے کے ذریعے سیلاب سے متعلق پیش گوئی کے…

پنجاب اسمبلی، قاضی فائز کی گاڑی پر حملہ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کیخلاف قرارداد منظورکرلی گئی ۔ حکومتی رکن احسن رضا نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کیخلاف قرارداد پیش کی،قرارداد میں کہا گیا یہ حملہ سابق چیف…

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے بھائی انتقال کرگئے

وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کے حقیقی بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ انتقال کرگئے ہیں۔ ترجمان وزارت ہائوسنگ کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کے بھائی سابق چیئرمین ضلع…

پاکستان سکھ برادری کیلئے محفوظ جگہ ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان سکھ برادری کے لیے محفوظ جگہ ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کو تحفظ حاصل ہے۔ اور سکھ…

ترقی یافتہ ممالک 100ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کاوعدہ پورا کریں، اسحاق ڈار

باکو: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک 100 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کا وعدہ پورا کریں۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے باکو میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج…

منی بجٹ نہیں آئیگا،وزارت خزانہ و آئی ایم ایف میں اتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا،پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے…