پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ

عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی…

علی امین

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہماری…

موٹروے پولیس نے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے

اسلام آباد؛ موٹروے پولیس نے ایم 5 سے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے۔ موٹروے ایم فائیو پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے 8 لاکھ سے زائد رقم کا ملنے والا بیگ…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں آپریشن خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ جس…

ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر سکتے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر کے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذیابیطس کے عالمی دن…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،…

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور دُھند کے ڈیرے

لاہور: پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند اور اسموگ کی شدت برقرار ہے۔ رات گئے موٹروے کے مختلف حصوں کو بند کر دیا گیا۔ لاہور، ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔…

دھند اور اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، مختلف شہروں میں بارش کا امکان

دھند اور اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک لاہور ، راولپنڈی ،…

سپریم کورٹ کا پہلا آئینی بینچ آج مقدمات کی سماعت کرے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پہلا 6 رکنی آئینی بینچ آج مقدمات کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں گے۔ آئینی بینچ آج 18 اور کل 16 مقدمات کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچوں کی…

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ، اہلکار محفوظ رہے

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکا کر دیا تاہم دھماکے والی جگہ پر رش…