پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میں پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت…

شیخ رشید بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نے شیخ رشید کی درخواست بریت…

عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے ہرنائی میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں عمر ایوب نے شہید میجر…

ملک بھر میں بارش کیلئے آج نماز استسقاء ادا کی جائے گی، سرکلر جاری

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے آج جمعہ کے روز نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔ سرکلر کے مطابق آج جمعہ کو وفاقی اور صوبائی سطح پر نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی…

ٹرین سروس

امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین…

آج اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز…

ہمارے لیے پی پی کا تعاون اہم ، بلاول کے اعتراضات دور کرنے چاہئیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ  ہائبرڈ ماڈل ہے تو ہمارے لیے پیپلز پارٹی کا تعاون بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیر دفاع  نے کہا کہ  بلاول…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج اور کل بارش متوقع

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج اور کل بارش متوقع ہے۔ لاہور، فیصل آباد ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ، میانوالی ،خوشاب، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، بھکر، ڈیرہ غازی خان اورلیہ میں …

کھیل میں سیاست، بھارتی شہری مودی کیخلاف پھٹ پڑے

بھارتی شہریوں نے مودی سرکار کے سیاحت اور کھیلوں میں سیاست کرنے پر اپنی ہی حکومت کے خلاف سخت تنقید کی ہے۔ بابا گرونانک کا جنم دن منانے پاکستان آنے والے بھارتی شہریوں نے واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو…

گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی مافیا کی لوٹ مار

 سردی کی شدت میں اضافے کے باعث  گیس کا استعمال بڑھنے لگا جبکہ گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی گیس کی ڈیمانڈ میں اضافے کے ساتھ  ہی مافیا نے لوٹ مار شروع کر دی ہے۔ اوگرا کے ریٹس سے…