پاکستان
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیرشرعی قراردیدیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این“ کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرراغب نعیمی کا کہنا ہے حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد…
آج سال کا آخری سپر مون پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟
رواں سال 2024ء کے چوتھے اور آخری سپر مون کا مشاہدہ آج ہو گا۔ پاکستان میں بھی اس کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر…
کسی عالمی تنازعہ کا حصہ نہیں بنیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے، ہم کسی عالمی تنازعہ کا حصہ نہیں بنیں گے، دنیا میں امن و استحکام کیلئے…
عازمین حج کے لیے خوشخبری، خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی
عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، جس کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے دوران حج ایک ہی خاندان کی رہائشیں الگ الگ…
جسٹس محمد علی مظہر
آئینی بینچ میں شامل جسٹس محمد علی مظہر نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے…
ہیلتھ ایمرجنسی
پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کہ ریسٹورنٹس سے کھانے لے جانے کی اجازت…
فلائٹ آپریشن
شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ اور 53 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں دھند کے باعث 11 پروازیں منسوخ اور 3 کو متبادل…
پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری
ؑوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی سہ ماہی میں خسارے کی خبروں کی تردید کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دستاویزات وزارتِ خزانہ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، آئی ایم ایف نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈبال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا معاہدہ قبل از وقت ختم کر کے فارغ کر دیا جائے گا، تینوں فارمیٹ میں…
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے ،ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے۔ اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے…