پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں 2024 کے آخری سپرمون کا نظارہ

 ملک بھر میں رواں سال 2024ء کے چوتھے اور آخری سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سپرمون رات 2 بج کر28 منٹ پرعروج پرپہنچا تھا ، یہ رواں سال…

چیف جسٹس نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی پنجاب کی جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ تیار کرے گی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا، ورچوئل…

سندھ کابینہ میں ردوبدل اور قلمدان کی تبدیلیاں ،نوٹیفکیشن جاری

سندھ کابینہ میں ردوبدل اور قلمدان کی تبدیلیاں کردی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن سے ایکسائزاورنارکوٹکس کنٹرول کا محکمہ واپس لے لیا جبکہ محکمہ ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ اورانفارمیشن کی ذمہ…

چھبیسویں آئینی ترمیم خوش آئند اور بہترین ہے،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے بدترین ظلم برداشت کئے ہیں،بانی پی ٹی آئی نے باجوہ اور فیض حمید سے ملکر ہمارے خلاف کیا کچھ نہیں کیا۔ لندن میں میڈیا…

میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، بشری بی بی

بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان کا پیغام ہے کہ 24 نومبر کو پوری تیاری کے ساتھ نکلنا ہے۔ پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف…

پنجاب میں مقامی طور پر مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ سیڈ کلائوڈنگ کے نتیجے میں جہلم ،چکوال ،تلہ گنگ اور گوجر خان میں بارش ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے دوپہر2 بجے کلاوڈ…

دھواں چھوڑنے والی گاڑی کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں و کارخانوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں اسموگ سے بچاؤ سے متعلق ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی…

لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد

لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیز اور کالجز بند رہیں گے، یونیورسٹیز اور کالجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا۔ مری کے…

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نوشہرہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے ،بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،کئی علاقوں…

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی

پاکستان میں گزشتہ7 سال کے دوران خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں 2017 میں خواجہ سراؤں کی تعداد 21 ہزار 774 تھی جبکہ 2023ء تک خواجہ سراؤں کی تعداد 20 ہزار 331…