پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ژوب،طلبا کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارنے والا کلرک جیل بھیج دیا

بلوچستان، طلبا کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ  جوئے میں ہارنے والے کلرک کا ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل بھیج  دیا گیا۔ بلوچستان ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن جوئے میں ہارنے والے کلرک…

غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہو گی،مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے،غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہو گی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 25روپے والی روٹی کو…

لندن ٹرین واقعہ ،خواجہ آصف نے مقامی پولیس کو رپورٹ درج کرادی

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے۔ خواجہ محمد آصف نے  پولیس…

غیر قانونی تارکین وطن کو دبئی حکام کی وارننگ

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر دبئی امیگریشن لیفٹیننٹ کرنل سالم بن علی کا کہنا تھا کہ آخری…

پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیاگیا

پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، ایوان نے زرعی ترمیمی بل 2024 منظورکرلیا،پیپلز پارٹی نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی مخالفت کردی۔ علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا حکومت نے…

لاہور میں ہیوی ٹریفک اور دھواں چھوڑنے والی ہر قسم کی وہیکل پر پابندی عائد

لاہور میں جمعہ اور اتوار کوہیوی ٹریفک اور دھواں چھوڑنے والی ہرقسم کی وہیکل پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر جمعہ اور اتوار کومکمل پابندی ہوگی،لاہورمیں جمعہ اور…

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج سے…

ہرنائی ،سکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

ہرنائی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آپریشن کےدوران میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز کی…

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے درخواست کی  کہ نماز استسقاء ادا کرے اور اللہ تعالیٰ سے باران رحمت کے لئے خصوصی دعاء…

آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی،بلاول بھٹو

چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے  کہا کہ انٹرنیٹ…