پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے

سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیے۔ پنجاب یو نیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں جبکہ انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو…

بجلی صارفین کو اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کو اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، جس میں بجلی…

آزاد کشمیر میں تیز بارش اور برفباری، گلگت میں شدید برفباری سے نظام درہم برہم

آزاد کشمیرمیں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، وادی جہلم، وادی لیپہ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے سردی بڑھ گئی۔ مظفرآباد شہرمیں گزشتہ رات شدید بارش کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے…

پینلز کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بڑی کمی

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر بیٹریاں بھی سستی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سولر بیٹری کی قیمت میں 20 فیصد کمی ہو گئی ہے، ڈیلرز کے مطابق ستر ہزار والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار…

پاکستان سے مذاکرات مجموعی طور پر مثبت رہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دے دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، اہداف پرسختی سے…

اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے، الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر دو بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور…

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے اوقات میں…

پشاور، پاکستان مخالف ٹک ٹاک ویڈیوز، 2 افغانی گرفتار

پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقہ جات کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں میں بعض افراد پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنا…

چین بھیجا جانیوالا کروڑوں کا سامان کراچی پورٹ سے چوری

چائینہ بھیجا جانے والا کروڑوں روپے مالی کا سامان کراچی پورٹ سے چوری ہو گیا۔ صدر چیمبر آف کامرس نے صدراور وزیر اعظم کو خط  لکھا کہ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ممبران نے  کروڑوں مالیت سامان مختلف کنٹینرز میں…

کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کردی

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن…